Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں غیر محرم کو بوسہ دینا
- Fatwa no.
- 2225-WAT
- Issued
- 12 جمادی الاول 1445ھ / 27 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکا روزہ کی حالت میں کسی نامحرم لڑکی کو بوسہ دے تو کیا اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
اولا تو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ نامحرم لڑکی کو بوسہ دینا سخت حرام، کبیرہ گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اس گناہ سے بچگی تو بہ کرنا اور آئندہ ایسی غلیظ حرکت سے باز رہنا فرض ہے۔ اور جہاں تک روزہ ٹوٹنے کی بات ہے تو نا محرم کو محض بوسہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا جبکہ انزال نہ ہوا ہو۔ البتہ ! روزے کی نورانیت ختم ہو جائے گی۔ اور اگر بوسہ دینے سے انزال ہو جائے تو پھر روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.