Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک صلی الله علیه وسلم کی اولاد پاک کن سے پیدا ہوئی ؟

Fatwa no.
2223-WAT
Issued
12 جمادی الاول 1445ھ / 27 نومبر 2023ء

Question

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ اولادوں میں سے حضرت سید و بی بی زہراء رضی اللہ عنہا، ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن اطہر سے ہیں سوال یہ ہے کہ بقیہ پانچ مبارک اولاد میں کسی ام المومنین کے بطن اطہر سے ہیں ؟

Answer (beginning)

حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی تمام اولا د سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے ہوئی۔ سوائے حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جو سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیدا ہوئے۔ بیٹوں میں حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسمائے گرامی مروی ہیں جب کہ بیٹیوں میں سیدہ زینب، سیدہ رقیہ ، سیدہ ام کلثوم اور سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہن ہیں۔ اسد الغابہ میں ہے" خديجة بنت خویلد۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.