Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حفظہ نام کا مطلب اور حفظہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2222-WAT
- Issued
- 09 جمادی الاول 1445ھ / 24 نومبر 2023ء
Question
حفظہ نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
حفظہ کے معنی ” قابل حفاظت چیز کے لئے غضب و حمیت“ کے ہے، اس اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے ، تاہم مستحب یہ ہے کہ بچہ ہو یا بچی، ان کے نام اچھوں کے نام پر رکھے جائیں کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام ازوج مطہرات و صحابیات یا تابعیات و صالحات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیں کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ مصباح اللغات میں ہے: ” حفظة : قابل حفاظت چیز کے لئے غضب و حمیت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.