Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبیرہ نام کا مطلب اور عبیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2221-WAT
- Issued
- 09 جمادی الاول 1445ھ / 24 نومبر 2023ء
Question
عبیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
عبیرہ کا معنی ہے: ”زعفران “ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ تہذیب اللغۃ میں ہے " و قال ابن الأعرابي: العبيرة: الزعفرانة "ترجمه : ابن العربی نے فرمایا: العبيرة، زعفرانہ کو کہتے ہیں۔ (تہذیب اللغۃ، ج 2، ص 230، دار إحياء التراث العربي، بيروت) معجم اللغة العربیة میں ہے " زعفران [جمع]: مف زعفرانہ ترجمہ : زعفران جمع ہے اور اس کا مفرد زعفرانہ ہے۔ (معجم اللغة العربية المعاصرة، ج 2، ص 984، عالم الكتب) البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات ضی اللہ عنہن اور نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.