Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

افرح نام کا مطلب اور افرح نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2209-WAT
Issued
10 جمادی الاول 1445ھ / 28 نومبر 2023ء

Question

افرح نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

افرح کا معنی ہے " سب سے زیادہ خوش " معنی کے لحاظ سے یہ نام درست ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ بیٹوں کے نام انبیاء علیهم السلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں جیسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیر ہ اور بیٹیوں کے نام صحابیات وصالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے آمنہ ،عائشہ ، حفصہ، رابعہ وغیرہ اور تاریخی نام رکھنا چاہیں تو اصل نام کے 66 علاوه ر ہ رکھیں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ” تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند. عند حسان الوجوه “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں اچھے چہرے والوں سے طلب کر و۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.