Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چلتے ہوئے دعا کرتے وقت آسمان کی طرف دیکھنا
- Fatwa no.
- 2205-WAT
- Issued
- 07 جمادی الاول 1445ھ / 25 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زبان یا دل سے یا چلتے پھرتے دعا مانگتے ہوئے بندہ آسمان کی طرف دیکھ سکتا ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
دعا خواہ دل سے ہو یا زبان سے ، خواہ چلنے کے دوران ہو یا بیٹھ کر بہر حال دعا کے دوران نگاہ نیچی رکھنی چاہئے ورنہ معاذ اللہ نظر کمزور ہو جانے کا اندیشہ ہے۔ فضائل دعا میں ادب نمبر پندرہ اور اس پر کلام رضا درج ذیل ہے : ” ادب ۱۵: نگاہ نیچی رکھے ، ورنہ معاذ اللہ زوالِ بصر کا خوف ہے (یعنی نظر کمزور ہو جانے کا اندیشہ ہے)۔ قال الرضاء: یہ اگر چہ حدیث میں دعائے نماز کے لیے وارد، مگر علماء اسے عام فرماتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.