Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟

Fatwa no.
2195-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اہل بیت میں کون سے افراد شامل ہیں ؟ کن کو اہل بیت کہیں گے ؟

Answer (beginning)

مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ مراۃ شرح مشکوۃ میں فرماتے ہیں: ”اہل بیت کے معنی ہے گھر والے ، اہل بیت رسول چند معنی میں آتا ہے (1) جن پر زکوۃ لینا حرام ہے یعنی بنی ہاشم عباس، علی، جعفر ، عقیل ، حارث کی اولاد۔ (2) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں پید اہونے والے یعنی اولاد۔(3) حضور کے گھر میں رہنے والے جیسے ازواج پاک۔ (4) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں آنے جانے والے جیسے حضرت زید ابن حارثہ اور جیسے اسامہ ابن زید رضی اللہ تعالی عنہم خیال رہے کہ بیویوں کا اہل بیت ہو نا قرانی آیات سے ثابت ہے رب نے حضرت سارہ کو جناب ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی اہل بیت فرمایا ( رحمة الله و برکتہ علیکم…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.