Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سالی سے زنا کرلیا تو کیا بیوی حرام ہوجاتی ہے؟

Fatwa no.
2191-WAT
Issued
30 ربیع الثانی 1445ھ / 15 نومبر 2023 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص اپنی سالی سے معاذ اللہ زناکر بیٹھے تو اس کے بارے میں شرعی لحاظ سے کیا حکم ہے، تفصیل سے رہنمائی فرمادیجیے۔

Answer (beginning)

سالی سے زنا حرام و سخت گناہ کبیرہ ہے، لیکن اس وجہ سے اپنی بیوی کے ساتھ نکاح نہیں ٹو قتا، لہذا شخص مذکور پر لازم ہے کہ اس گندے فعل سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بچے دل سے تو بہ کرے اور آئندہ اس عورت سے دور رہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: "ز ناتو ہر حال حرام ہی ہے ، مگر سالی سے نکاح یا زنا کرنے سے زوجہ مطلقہ نہیں ہوتی ، نہ آیت کا یہ مطلب ہے نہ سالی سے زنا کے سبب زوجہ سے جماع حرام ہو " (فتاوی رضویہ ، جلد 11، صفحه 317، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاهور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.