Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پٹاخے اور آتشبازی کا سامان بیچنا
- Fatwa no.
- 2190-WAT
Question
پنانے بیچنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
پٹانے بیچنا جائز نہیں کہ پٹانے پھوڑنا، آتشبازی کرنانا جائز و گناہ ہے، اور اسے فروخت کرنا گناہ کے کام پر مدد کرنا ہے، اس بناء پر پٹاخوں کی تجارت جائز نہیں۔ اللہ رب العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْم والعدوان ترجمہ کنز الایمان: گناہ اور زیادتی پر باہم مد دنه دو(پارہ 06، سوره مائده، آیت02) فتاوی رضویہ میں سوال ہوا کہ : ” آتشبازی بنانا اور چھوڑ نا حرام ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.