Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 2178-WAT
- Issued
- 24 ربیع الثانی 1445ھ / 09 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جسم کے غیر ضروری بال (موئے زیر ناف، بغل وغیرہ کے بال صاف کرنا موجبات غسل ( یعنی غسل واجب کرنی والی چیزوں) میں سے نہیں ہے، لہذا ان کو صاف کرنے پر غسل واجب نہ ہو گا۔ یعنی ان بالوں کو صاف کرنے کے بعد غسل کرناضروری نہیں ہے بلکہ با طہارت ( یعنی وضو کر کے ) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَلا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم دام الام اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.