Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا احرام کی حالت میں حرم سے باہر جانا جائز ہے؟

Fatwa no.
2177-WAT
Issued
24 ربیع الثانی 1445ھ / 09 نومبر 2023 ء

Question

احرام کی حالت میں حرم کی باؤنڈری سے باہر جانے پر کچھ لازم آتا ہے ؟

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں رہتے ہوئے حرم سے باہر جانے سے دم یا صدقہ و غیرہ کچھ لازم نہیں آتا حتی کہ میقات سے بھی باہر ہو جائے تو کچھ لازم نہیں آئے گا کہ یہ احرام کے ممنوعات میں سے نہیں ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ جس نیت سے احرام باندھا ہے ، بلا ضرورت اس کی ادائیگی میں تاخیر نہ کی جائے بلکہ حتی الا مکان جلد از جلد اس کی ادائیگی کرلی جائے اور احرام سے فراغت پائی جائے تاکہ جانے انجانے میں کسی نا جائز امر کا ار تکاب لازم نہ آئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.