Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سعیرہ نام کا مطلب اور سعیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2173-WAT
Issued
06 جمادی الاول 1445ھ / 21 نومبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) سعیر و نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس نام کو عربی میں کیسے لکھیں پڑھیں گے ؟

Answer (beginning)

"شعيرة " نام رکھ سکتے ہیں اور اس کے تلفظ کے لیے نام پر اعراب لگا دیئے ہیں۔ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صحابیہ حضرت سعیرہ اسد یہ رضی اللہ عنہا کا یہ نام ہے۔ چنانچہ اسد الغابہ میں ہے: "سعيرة الأسدية س:سعيرة الأسديةقال جعفر: في إسناد حديثها نظر، أوردها ابن منده، و غیره بالشين المعجمة . وقال جعفر المستغفري: هو بالسين يعني: المهلمة أثبت . قال عطاء الخراساني، عن عطاء بن أبي رباح، قال: قال لي ابن عباس: ألا أريك إنسانا من أهل الجنة؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.