Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم

Fatwa no.
2157-WAT
Issued
21 ربیع الثانی 1445ھ / 06 نومبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے ٹب، مگ، تولیہ ، صابن وغیرہ کو گھر کے دیگر کام کاج میں استعمال کرنے کی شرعا کوئی ممانعت نہیں، اور اس میں کوئی نحوست و غیرہ بھی نہیں لہذا ان کو استعمال کر سکتے ہیں، بلکہ ان کو پھینک کر ضائع کرنا، اسراف ہے اور اسراف گناہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.