Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا کیسا؟

Fatwa no.
2156-WAT
Issued
21 ربیع الثانی 1445ھ / 06 نومبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کا طواف کرنے کے بعد تھکاوٹ ہو گئی اور سو گئے تو کیا اب اگلے دن سعی ہو سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

عمرے کے طواف کے بعد سنت یہ ہے کہ اگر مگر وہ وقت نہ ہو تو فور أطواف کی دور کعتیں اور اس کے فوراًبعد سعی کی جائے، بلا عذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے۔ ہاں اگر تاخیر کسی عذر کی وجہ سے ہو مثلاً تھک چکا ہے، آرام کر کے سعی کرنا چاہتا ہے تو حرج نہیں۔ نیز اگر کوئی بغیر عذر کے بھی تاخیر کرتا ہے تو سعی تب بھی درست ہو جائے گی اور اس پر دم وغیر ہ کچھ لازم نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.