Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی نہ کرنے پر بکری صدقہ کرنے کا حکم؟

Fatwa no.
2152-WAT
Issued
19 ربیع الثانی 1445ھ / 04 نومبر 2023 ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہو گا یا جس سال قربانی نہیں کی اس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہو گی ؟

Answer (beginning)

بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادا ئیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار نہیں ہو گا، بلکہ بکری کی قیمت لازم ہونے والے دن کی قیمت کا اعتبار ہو گا یعنی جس سال کی قربانی کے بدلے بکری کی قیمت صدقہ کرنی ہو، اس سال تیسرے دن قربانی فوت ہونے کے وقت کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے، بکری کی قیمت صدقہ کرنالازم ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.