Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہاتھ یا پاؤں پر دم شدہ ڈوریاں باندھنا کیسا؟

Fatwa no.
2148-WAT
Issued
18 ربیع الثانی 1445ھ / 03 نومبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) روحانی علاج کے تحت ہاتھ اور پاؤں میں باندھنے کے لیے ڈوریاں دی جاتی ہیں تو اس طرح ڈوریاں باندھنا درست ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

ہاتھ یا پاؤں پر دم شدہ ڈوریاں باندھنا بالکل جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔”معرفۃ الصحابة للاصبہانی“ میں ہے: " عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله ، ادع الله لي بالشهادة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ائتني بشعرات » قال: فأتاه فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «اكشف عن عضدك» قال: فربطه في عضده، ثم نفث فيه، فقال: «اللهم حرم دم ابن ثعلبة على المشركين المنافقین» " ترجمہ: حضرت ابن ثعلبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو انہوں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اللہ عزوجل سے میرے لئے شہادت کی دعا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.