Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟

Fatwa no.
2142-WAT
Issued
17 ربیع الثانی 1445ھ / 02 نومبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟ تھی۔

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نماز پنجگانہ یعنی فجر ، ظہر، عصر، مغرب، عشا اور اس کے ساتھ تہجد کی نماز بھی فرض سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ میں فرمایا: ” نماز پنجگانہ تو حضور پر فرض تھی ہی نماز تہجد کا ادا کرنا بھی حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر لازم بلکہ فرض قرار دیا گیا جب کہ اُمت کے لیے وہی سنت کی سنت ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد 29، صفحه 389، رضا فاؤنڈیشن لاہور) 66 مرآۃ المناجیح میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر چھ نمازیں فرض تھیں پانچ تو یہ نمازیں چھٹی نماز تہجد ، رب فرماتا ہے : " وَ مِنَ الْيْلِ فَتَهَجَّدُ بِهِ نَافِلَةً لَكَ " آیت کریمہ میں نافلہ بمعنی زائدہ ہے یعنی مسلمانوں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.