Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا صرف انبیاء اور فرشتے معصوم ہیں؟

Fatwa no.
2135-WAT
Issued
15 ربیع الثانی 1445ھ / 31 اکتوبر 2023 ء

Question

انبیاء اور فرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ کوئی معصوم نہیں، اس پر کچھ دلائل ارشاد فرمادیں۔

Answer (beginning)

علمائے اہل سنت کا اجماع و اتفاق ہے کہ صرف فرشتے اور انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہی معصوم ہیں ، ان کے علاوہ کوئی اور معصوم نہیں ہے۔ جو ان کے علاوہ کو معصوم مانے وہ اہلسنت سے خارج اور گمراہ ہے۔ شرح عقائد میں ہے: ” ان الانبياء عليهم الصلاة والسلام معصومون ترجمہ: بیشک تمام انبیاء علیہم الصلاة معصوم ہیں۔ (شرح عقائد نسفیه، ص170، مکتبہ رحمانیه) والسلام شرح عقائد کی شرح النبر اس میں جامع المعقول والمنقول علامہ عبد العزیز علیہ رحمۃ اللہ العزیز فرماتے ہیں: الملائكة عباد الله تعالى العاملون بامرہ۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.