Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
استنجاء کرنے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 2134-WAT
- Issued
- 14 ربیع الثانی 1445ھ / 130اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قضائے حاجت کے بعد استنجاء کا کیا طریقہ ہے؟
Answer (beginning)
قضائے حاجت سے فارغ ہونے کے بعد پہلے پیشاب کا مقام دھوئے پھر پاخانے کا مقام۔ پانی سے استنجا کرنے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ ذرا کشادہ (یعنی گھلا) ہو کر بیٹھے اور سیدھے ہاتھ سے آہستہ آہستہ پانی ڈالے اور الٹے ہاتھ کی انگلیوں کے پیٹ سے نجاست کے مقام کو دھوئے انگلیوں کا سرانہ لگے اور پہلے بیچ کی انگلی اونچی رکھے پھر اس کے برابر والی اس کے بعد چھوٹی انگلی کو اونچی رکھے، لوٹا اُونچار کھے کہ چھینٹیں نہ پڑیں، سیدھے ہاتھ سے استنجا کرنا مکر وہ ہے اور دھونے میں مُبالغہ کرے یعنی سانس کا دباؤ نیچے کی جانب ڈالے یہاں تک کہ اچھی طرح نجاست کا مقام ڈھل جائے یعنی اس طرح کہ چکنائی کا اثر باقی نہ رہے اگر روزہ دار ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.