Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
- Fatwa no.
- 2131-WAT
- Issued
- 14 ربیع الثانی 1445ھ / 30 اکتوبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کے وقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کر کے نماز پڑھ سکے، تو کیا اس صورت میں تیمم کر کے نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی ؟
Answer (beginning)
جس شخص کا وضو یا غسل نہ ہو ، اور نماز کا اتنا وقت بھی باقی نہیں کہ اس میں وضو یا غسل کر کے نماز ادا کر سکے ، تو اس صورت میں تیم کر کے نماز پڑھنے کی اجازت ہے، البتہ بعد میں وضو کر کے اس نماز کا اعادہ فرض ولازم ہو گا۔ نوٹ : واضح رہے کہ اگر یہ تاخیر بلا عذر ہے، تو اس صورت میں گناہ بھی ہو گا اور اس سے تو بہ لازم ہو گی۔ اعلی حضرت رحمہ اللہ فرماتے ہیں: " فاستنار بحمد الله تعالى ما جنح اليه المحقق واتباعه من قوة دليل ز فر بل دلیل ائمتنا جميعا في الرواية الاخرى وكيفما كان لا ينزل من ان يؤخذ به تحفظا على فريضة الوقت ثم يؤمر بالاعادة عملا بالرواية المشهورة في المذهب لاجرم ان قال في الغنية بعد ايراد ما…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.