Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تہلیل نام کا مطلب اور تہلیل نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2127-WAT
- Issued
- 13 ربیع الثانی 1445ھ / 29اکتوبر 2023ء
Question
لڑکی کا تہلیل نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
تہلیل عربی زبان کا لفظ ہے اور تفعیل باب سے مصدر ہے۔ اس کے معنی "لا الہ الا اللہ" پڑھنے کے ہیں۔ اور گرائمر کے اعتبار سے مصدر ، اسم فاعل اور اسم مفعول دونوں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ، تو اس لحاظ سے تہلیل کا معنی " لا الہ الا اللہ " پڑھنے والی بھی بن سکتا ہے، لہذا اس اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے، لیکن حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، لہذا بہتر یہی ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ امید ہے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.