Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
- Fatwa no.
- 2118-WAT
- Issued
- 09 ربیع الثانی 1445ھ / 25اکتوبر 2023 ء
Question
ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
ماہ نور : ماہ اردو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں " چاند ، مہینا لہذا ماہ نور کا معنی ہوا: "روشن چاند یا نور (روشنی) کا مہینا۔ " اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ !بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.