Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عرشے نام کا مطلب اور عرشے نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2114-WAT
- Issued
- 06 ربیع الثانی 1445ھ /22اکتوبر 2023ء
Question
عرشے ، نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
عرشے عرش : عربی زبان کا لفظ ہے ، اردو اور فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہے ، اس کے معنی چھت، تخت، آسمان وغیرہ کے آتے ہیں۔ اور اس کے آخر میں "ے "کا اضافہ ہے ، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا تو درست ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے۔ نوٹ: بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور امید ہے کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.