Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 2104-WAT
- Issued
- 19 ربیع الاول 1445ھ / 06اکتوبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) ایک شخص نماز عشاء پڑھنے لگا ہے ، دوسر ا آکر کہتا ہے کہ میری نماز مغرب رہتی ہے ، میں نماز مغرب میں تمہاری اقتدا کر لیتا ہوں، کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ نماز عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز کی نیت کی جائے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں نماز عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب پڑھنے والے کی نماز نہیں ہوگی، کیونکہ دونوں کی نغمہ ایک نہیں اور اقتدا کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ دونوں کی نماز ایک ہو ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے : "لا يصح اقتداء مصلي الظهر بمصلي العصر "۔ (فتاوی عالمگیری، کتاب الصلاة، جلد 1، صفحہ 86، مطبوعہ کوئٹہ) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat عالم الافيا اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.