Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ابراہیم اور اسماعیل نام رکھ سکتے ہیں ؟
- Fatwa no.
- 2101-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ابراہیم و اسماعیل نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا بنتے ہیں۔
Answer (beginning)
ابراہیم و اسماعیل دونوں اچھے نام ہیں، دونوں عظیم نبیوں کے نام ہیں۔ لہذا ان کار کھنا جائز بلکہ بہتر ہے کہ حدیث پاک میں نبیوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ (علیہم الصلوۃ والسلام۔) (1) ابراہیم: اللہ عزو جل کے برگزیدہ نبی، حضرت خلیل اللہ علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام) کا نام ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک شہزادے کا نام بھی ابراہیم ہے۔ (رضی اللہ تعالی عنہ) ابراہیم : لغوی معنی مہربان باپ۔ (رابعه اردو لغت،ص47،اسلامک بک سروس، انڈیا) (2) اور اسماعیل : حضرت ابراہیم کے بیٹے ، اللہ تعالی کے برگزیدہ نبی، سید نا ذبیح اللہ کا نام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.