Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 2097-WAT
- Issued
- 04 ربیع الثانی 1445ھ / 20اکتوبر 2023ء
Question
مرزائیوں کا جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
مرزائی، مرزا غلام احمد قادیانی کے ماننے والے کو کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے اور اس طرح کے دیگر عقائد کفریہ رکھنے کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں، اور مرتدین سے کسی طرح کے تعلقات رکھنا بھی جائز نہیں، لہذا مر جائیں تو ان کے جنازے میں شرکت حرام، ان کو مسلمانوں جیسا غسل و کفن دینا حرام، اسی طرح جنازہ پڑھنا بھی حرام بلکہ کفر ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت ، امام اہل سنت مجد ددین وملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: ” قادیانی مرتد ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.