Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قسمت اللہ کا مطلب اور قسمت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2096-WAT
Issued
03 ربیع الثانی 1445ھ / 19 اکتوبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قسمت اللہ “ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

قیمت کا معنی ہے: " تقسیم کیا ہوا اس اعتبار سے "قسمت اللہ کا معنی ہوا : " اللہ کا تقسیم کیا ہوا ۔ " اس لحاظ سے اس نام میں حرج نہیں۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ انبیاء، صحابہ ، اولیاء وغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھا جائے، تا کہ ان کی برکت حاصل ہو ۔ اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی جو ترغیب ارشاد فرمائی گئی، اس پر عمل بھی ہو۔ فیروز اللغات میں ہے : قیمت : تقدیر، نصیب، بخت، مقدر ۔۔۔ مقسوم، تقسیم کیا ہوا۔“ (فیروز اللغات،ص1014، فیروز سنز، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اپنے اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.