Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انابیہ نام کا مطلب اور انابیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2092-WAT

Question

(دعوت اسلامی) لڑکی کا نام انابیہ رکھنا درست ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

انابیہ نام رکھنا درست ہے ، انابیہ کا مطلب ہے : "مشک یا مشک جیسی خوشبو ۔ " المعجم الوسیط میں ہے " (الأناب) المسك أو عطر يشبه “ ترجمہ: اناب کا معنی مشک یا مشک جیسی عطر ہے۔( المعجم الوسيط،ص28، دار الدعوة) یا درکھیں کہ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھار کھا جائے، لہذا بچے کا نام محمد رکھنا چاہیے اور پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام یا صحابہ و اولیا رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں کی نسبت سے کوئی نام رکھ لینا چاہیے اور بچیوں کے نام صحابیات اور نیک بیبیوں رحمتہ اللہ علیین کے نام پر رکھنے چاہئیں تاکہ ان کی برکتیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.