Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبلہ کی طرف پاؤں کرکے سونا
- Fatwa no.
- 2079-WAT
- Issued
- 01 ربیع الثانی 1445ھ / 17 اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قبلہ رخ پاؤں کر کے سونا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
بغیر کسی صحیح عذر کے جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف پاؤں کرنا، ٹانگیں پھیلا ناشر عاممنوع و مکر وہ افعال ہیں کہ اس طرح کرنے میں قبلہ شریف کی بے ادبی ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں۔ : ”کعبہ معظمہ کی طرف پاؤں کر کے سونابلکہ اس طرف پاؤں پھیلانا سونے میں ہو خواہ جاگنے میں ، لیٹے میں خواہ بیٹھے میں ، ہر طرح ممنوع و بے ادبی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.