Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانی بننے کا ارادہ کرنے سے کافر ہوجائیگا؟

Fatwa no.
2078-WAT
Issued
01 ربیع الثانی 1445ھ / 17 اکتوبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی مسلمان کسی قادیانی کو ای میل واٹس ایپ پر پیغام بھیجے کہ وہ قادیانی بننا چاہتا ہے لیکن پھر اس نے رہنمائی حاصل کی اور اپنا ارادہ بدل لیا۔ کیا وہ مسلمان ہی رہے گا؟ اس نے ابھی ایک پیغام بھیجا ہے، قادیانیت قبول نہیں کی۔ کیا وہ مسلمان رہے گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں معاذ اللہ جس شخص نے اپنے متعلق قادیانی کو یہ کہا وہ قادیانی بنا چاہتا ہے "وہ اپنے اس ارادے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہو کر کافر ہو گیا۔ اس پر لازم ہے کہ اپنے اس عمل سے توبہ کرے اور کلمہ پڑھ کر دوبارہ اسلام قبول کرے، نیز اس معاملے میں محض ارادہ بدل لینا کافی نہیں ہے ، بلکہ با قاعدہ تو بہ کر کے تجدید ایمان یعنی دوبارہ مسلمان ہونالازم ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کافر ہونے کا ارادہ کرنے سے بھی بندہ کا فر ہو جاتا ہے ، اور قادیانی اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں، اور قادیانیوں کا کافر و مرتد وہونا ہر خاص و عام پر واضح ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.