Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ولی سے دشمنی رکھنے والے کے متعلق حدیث قدسی
- Fatwa no.
- 2063-WAT
- Issued
- 25 ربیع الاول 1445ھ /12اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو حدیث قدسی ہے کہ جس نے میرے ولی سے عداوت رکھی، اس سے میرا اعلانِ جنگ ہے۔ اس حدیث کا حوالہ بتادیجئے؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ حدیث کا متن اور ترجمہ مع حوالہ درج ذیل ہے: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "إِنَّ الله قَالَ : مَنْ عَادَى لِي وَلِيَّا فَقَدْ أَذَنُتُهُ بِالحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ، فَإِذَا أَحْبَيْتُهُ كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُبِهِ، وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا یعنی اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اعلان کرتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.