Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حفیظہ نام کا مطلب اور حفیظہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2060-WAT
Issued
23 ربیع الاول 1445ھ /10اکتوبر 2023ء

Question

حفیظہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

"حفیظہ " نام رکھنا درست ہے۔ یہ حفیظ کی مونث ہے اور حفیظ کا معنی ہے: "امین، محافظ ، نگہبان و غیر ہ " معجم اللغة العربية المعاصرة میں ہے ”حفیظة [مفرد]: ج حفیظات وحفائظ:مؤنث حفيظ.غضب 66 وحمية۔۔۔حرز يعلق على الصبي (معجم اللغةالعربيةالمعاصرة،ج1،ص524،عالم الكتب) القاموس الوحید میں ہے ”الحفیظ : امین، محافظ ، ذمہ دار (القاموس الوحید، ص356، ادارہ اسلامیات، لاہور) فیروز اللغات میں ہے ”حفیظ : محافظ ، نگہبان، خدائے تعالی کا صفاتی نام۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.