Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منھل نام کا مطلب اور منھل نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2057-WAT
Issued
23 ربیع الاول 1445ھ /10اکتوبر 2023ء

Question

منھل نام کا معنی بتا دیں؟

Answer (beginning)

منحل " کا معنی "گھاٹ، چشمہ " ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یا دوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے کہ نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اور امید ہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کو ملیں گی۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تسموا بخیار کم " یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.