Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

Fatwa no.
2045-WAT
Issued
18 ربیع الاول 1445ھ /05اکتوبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

چین والی گھڑی پہنے کے بارے میں علمائے اہلسنت کا اختلاف ہے، بعض علمائے کرام و مفتیان عظام کے نزدیک اسے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جبکہ بہت سے جید مفتیان کرام اور دارالافتا اہلسنت کے نزدیک چین والی گھٹڑی پہن کر نماز پڑھنے سے بلا کراہت نماز ہو جائے گی۔ البتہ ! چونکہ اس مسئلہ میں اختلاف ہے لہذا اختلاف سے بچنے کے لیے نماز پڑھتے وقت چین والی گھڑی اتار دینا بہتر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.