Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مائرہ نام کا مطلب اور مائرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2038-WAT
- Issued
- 16 ربیع الاول 1445ھ / 03 اکتوبر 2023 ء
Question
مائرہ نام رکھنا کیسا ؟
Answer (beginning)
مائرہ مؤنث کا صیغہ ہے، اس کا مذ کر مائر ہے ، مائر کے مختلف معنی ہیں، جیسے خوراک لانے والا، خفیف العقل ۔ اور اس اعتبار سے مائرہ کا معنی: خوراک لانے والی، خفیف العقل عورت بنے گا۔ شرعی حکم : پہلے معنی کے اعتبار سے یہ نام اگر چہ درست ہے، لیکن دوسرے معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے کے لئے موزوں نہیں ہے ، لہذا اس کی جگہ لڑکی کا کوئی اور اچھا نام رکھا جائے، اور بہتر یہ ہے کہ صحابیات یا نیک بیبیوں کے نام پر نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ اچھے ناموں کی تفصیل کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ مفید ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.