Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احمد یسین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2035-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا احمد یسین نام رکھ سکتے ہیں ، پکارنے کے لیے یسین پکار سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
احمد کے ساتھ یسین “ نام رکھنا منع ہے، کیونکہ لفظ " یسین " حروف مقطعات میں سے ہے، جس کا معنی معلوم نہیں، اور یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور جب معنی معلوم نہیں تو ہو سکتا ہے کہ اس کا ایسا معنی ہو ، جو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ پر صادق نہ آسکے۔ (ملخص از فتاوی رضویہ،ج 24، ص 680،681، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) لہذا احمد نام ہی رکھ لیا جائے کہ احمد نام رکھنے میں یہ اندیشہ بھی نہیں اور اس کے احادیث مبارکہ میں فضائل بھی بیان کیے گئے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.