Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کوئی نابالغ ممنوعات احرام کا ارتکاب کرے تو کفارہ کا حکم؟
- Fatwa no.
- 2033-WAT
- Issued
- 15 ربیع الاول 1445ھ /02اکتوبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) جس طرح بالغ افراد پر حالت احرام میں، ممنوعات احرام کاموں کے ارتکاب سے کفارہ و غیر والا زم ہو تا ہے تو کیا اسی طرح نابالغ بچوں پر بھی احرام کے کسی ممنوع کام کے ارتکاب سے کوئی کفارہ وغیر ہ لازم ہو گا یا نہیں ؟
Answer (beginning)
نابالغ بچوں کو بھی حالت احرام میں ممنوعات احرام کاموں سے بچانا چاہئے ۔ البتہ اگر نابالغ بچے احرام کی حالت میں، ممنوعات احرام کاموں میں سے کسی کام کا ارتکاب کر لیں تو اُن پر کسی قسم کا کوئی کفارہ وغیر ہ لازم نہیں ہو گا۔ یو ہیں اگر نا سمجھ بچے کی طرف سے اس کے والد یا سر پرست نے احرام باندھا اور بچے نے کوئی ممنوع کام کیا تو باپ یا سرپرست پر بھی نا بالغ بچے کی طرف سے کوئی کفارہ و غیر ولازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.