Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میاں بیوی نفل نماز جماعت سے کیسے ادا کریں؟

Fatwa no.
2032-WAT

Question

کیا میاں بیوی ایک ساتھ نفل نماز کبھی کبھار جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! میاں بیوی نفل نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں، جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مر د جماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہو یا کم از کم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مرد کی پنڈلی یا اس کے کسی عضو کے برابر نہ ہو۔ فتاوی رضویہ میں ہے "اگر عورت اس قدر پیچھے کھڑی ہے کہ اس کی ساق مرد کی ساق یا کسی عضو کے محاذی نہیں تو اقتدا صحیح ہے اور دونوں کی نماز ہو جائے گی" (فتاوی رضویہ،ج06،ص492،رضافاونڈیشن،لاہور) بہار شریعت میں ہے: ”اگر اکیلی عورت مقتدی ہے تو پیچھے کھڑی ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.