Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2017-WAT
Question
سید و منیفہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
منیفہ کا معنی ہے: "حسین و خوش قامت عورت۔ " اور فاطمہ کا معنی ہے: " چھڑانے والی۔ " اور یہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر کا بابرکت نام رکھنا ہے، لہذا امنیفہ فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ !سید یا سیدہ، ہمارے عرف میں حضرت فاطمہ زہرارضی اللہ تعالی عنہا کی اولاد کے ساتھ خاص ہے، لہذا اگر سادات کے گھرانے سے نہیں ہیں، تو سیدہ کا لفظ استعمال نہ کریں اور اگر سادات گھرانے سے ہیں، تو پھر کوئی حرج نہیں۔ قاموس الوحید میں ”منیفہ کا معنی ہے: "حسین و خوش قامت عورت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.