Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آیت سجدہ کی کتنی مقدار پڑھنے پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟
- Fatwa no.
- 2016-WAT
Question
آیت سجدہ پوری پڑھنے سے سجدہ واجب ہو گا یا سجدہ کا لفظ پڑھنے سے واجب ہو گا؟
Answer (beginning)
سجدہ واجب ہونے کے لیے پوری آیت پڑھنا ضروری نہیں، بلکہ وہ لفظ جس میں سجدہ کا مادہ پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی لفظ ملا کر پڑھنا کافی ہے۔ بہار شریعت میں ہے ”سجدہ واجب ہونے کے لیے پوری آیت پڑھنا ضروری نہیں بلکہ وہ لفظ جس میں سجدہ کا مادہ پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی لفظ ملا کر پڑھنا کافی ہے۔ (بہار شریعت،ج 1، حصہ4، ص 728،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.