Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تحسین فاطمہ نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
2009-WAT

Question

تحسین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

تحسین فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ نام رکھیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے اور نیکیوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب بھی دلائی گئی ہے اور اللہ تعالی نے چاہا تو ان کی برکت بھی نصیب ہو گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے : ” تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے: ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ایسے ناموں سے احتراز کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.