Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فہام نام کا مطلب اور فہام نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2007-WAT
- Issued
- 02 ربیع الاول 1445ھ /19 ستمبر 2023ء
Question
فہام کیا اسلامی نام ہے ؟
Answer (beginning)
فہام، مبالغہ کا صیغہ ہے، اس کا معنی ہے: " بہت زیادہ سمجھدار شرعی اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ! ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اور یہ فضیلت تنہا اسی نام کی وارد ہے اور پھر پکارنے کے لیے " فہام "رکھ لیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے "بہتر یہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے ، اس کے ساتھ جان وغیرہ اور کوئی لفظ نہ ملائے کہ فضائل تنہا انھیں اسمائے مبارکہ کے وارد ہوئے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.