Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایمان کی حفاظت کا وظیفہ
- Fatwa no.
- 2006-WAT
- Issued
- 02 ربیع الاول 1445ھ /19 ستمبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) اپنے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے ؟ اس کے لیے کچھ وظائف ہوں تو وہ بھی بتادیں۔
Answer (beginning)
ایمان کی حفاظت کے لیے چند ضروری گزارشات پیش کی جاتی ہیں: (1) صحیح العقیدہ اور نیک نمازی مسلمانوں کے ساتھ رہیں، بد عملوں، غیر مسلموں اور بد مذہبوں کی صحبت و یارانے ، ان کی کتابیں ولٹریچر وغیرہ پڑھنے اور ویڈیو وغیرہ دیکھنے سننے سے بچیں۔ (2) اور اللہ تعالی در سول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام احکامات پر عمل اور تمام ممنوعات سے بچنے کا خاص اہتمام کیا جائے کہ گناہ ایمان کی بربادی کا سبب بنتے ہیں۔ (3) ان کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک و تعالی سے ایمان کی سلامتی کی دعا کرتے رہیں کہ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.