Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اویس نام کا مطلب اور اویس نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1997-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اولیس نام کے کیا معنی ہے ؟ نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

اولیس نام کے معنی کے حوالے سے عرض ہے کہ اویس " اؤمن " کی تصغیر ہے اور " اوس " کا معنی بھیڑیا، بھی آتا ہے اور تحفہ ، بھی۔ اور قبیلے کا نام بھی۔ القاموس الوحید میں ہے ”الاوس: بھیڑیا (2) عطیہ (3) انصار مدینہ کا ایک قبیلہ ۔ الاولیس: الاوس کی تصغیر ۔ (القاموس الوحيد، ص 141، ادارہ اسلامیات، لاہور) نیز ایک مشہور تابعی حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بھی اولیس ہے جن کے فضائل احادیث میں موجود ہیں۔ اور سیدا العلمین محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس نام کو بر قرار رکھا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.