Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1996-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا یہ سوال ہے کہ مرزائیوں سے علاج کروانا کیسا؟

Answer (beginning)

قادیانی مرتد ہیں اور مرتدوں سے تعلقات اور کسی طرح کے معاملات رکھنا جائز نہیں ہے، لہذا قادیانیوں سے علاج کروانا بھی جائز نہیں بلکہ ان کے علاوہ کسی اور سنی مسلمان سے علاج کروایا جائے۔ شفاڈا کٹر نہیں بلکہ اللہ تعالی دیتا ہے ، تو کیا اس کی نافرمانی کر کے قادیانی شفا دے دے گا؟ فتاوی رضویہ میں کئی مقامات پر مرتد کے احکامات بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرماتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.