Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟

Fatwa no.
1988-WAT

Question

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے کی صورت میں نماز ہو جائے گی، کہ اس میں نظر آنے والا عکس تصویر کے حکم میں نہیں، جس کی بنا پر کراہت تحریمی کا حکم لاگو ہو، البتہ اگر شیشہ نمازی کے سامنے ایسے مقام پر ہو کہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سے شیشہ میں عکس نظر آئے ، اور یوں مخشوع و خضوع میں خلل واقع ہو ، تو اس صورت میں کراہت تنزیہی ہے ، یعنی نماز تو ہو جائے گی، گناہ بھی نہیں ہو گا، لیکن بچنا بہتر ہے۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے سے پر ہیز کیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.