Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
1983-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سورہ فاتحہ میں " ایاک نعبد " پڑھتے وقت اگر " اباک" کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں نماز درست ہو گئی کیونکہ اعرابی غلطی سے اگر معنی نہ بگڑیں، تو نماز ہو جاتی ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " اعرابی غلطیاں اگر ایسی ہوں، جن سے معنی نہ بگڑتے ہوں ، تو مفسد نہیں۔۔۔ تشدید کو تخفیف پڑھا جیسے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں کی پر تشدید نہ پڑھی، (الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ) میں سب پر تشدید نہ پڑھی، قتلوا تفتیلا میں ت پر تشدید نہ پڑھی، نماز ہو گئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.