Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تحریم فاطمہ کا مطلب اور تحریم فاطمہ نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1974-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کے معنی کیا ہیں؟

Answer (beginning)

تحریم فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔ لفظ ”تحریم“ کے متعدد معنی ہیں جن میں سے ”عزت کرنا حرمت کرنا “ بھی ہے۔ چنانچہ فیروز اللغات (اردو) میں ہے: ” تحریم : عزت کرنا۔ حرمت کرنا۔ “(فیروز اللغات، ص 348) جبکہ لفظ ” فاطمہ “ کے معنی وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچے کا دودھ چھڑا دیا ہو ۔ اور یہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے اور اس کے علاوہ کئی صحابیات کا نام تھا، رضوان اللہ تعالی علیہن اجمعین۔ نام رکھنے میں یہ نسبت کافی ہے۔ تو اس طرح تحریم فاطمہ کا معنی ہوا، فاطمہ کی عزت و حرمت کرنا۔ القاموس المحیط میں ہے: ”فإذا فطمت، فهي فاطم ومفطومة وفطيم۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.