Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نادیہ نام کا مطلب اور نادیہ نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1968-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر ا نام نادیہ ہے اور میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوں میری تاریخ پیدائش پہلا مہینہ ، پہلی تاریخ، نواں سال ہے۔

Answer (beginning)

اولاً یہ بات ذہن نشین فرمالیں کہ نادیہ کا معنی ہے: کنارہ، گوشہ وغیرہ۔ معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنے میں شرعا حرج نہیں ہے لیکن اگر آپ یہ نام تبدیل کر کے کوئی اور نام رکھنا چاہتی ہیں تو ایسا کوئی بھی نام رکھ لیں جو امہات المؤمنین یا صحابیات و صالحات کے نام پر ہو کہ اس کی وجہ سے ان کی برکت آپ کو ملے گی۔ یادر ہے تاریخ پیدائش کے اعتبار سے نام رکھنے کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر کوئی تاریخ کے حساب سے نام رکھنا چاہے تا کہ سن ولادت بھی محفوظ ہو جائے، تو رکھ سکتا ہے، لیکن اس کی سن ولادت کی یاددہانی کے علاوہ کوئی خاص فضیلت نہیں ہے ، اسی طرح بعض لوگ مہینہ ، دن وغیرہ کے حروف نکال کر نام رکھتے ہیں اور اسے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.