Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عائذہ نام کا مطلب اور عائذہ نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1965-WAT
Question
عائدہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
عائزہ “ نام رکھنا درست ہے۔ اس کا معنی ہے: " پناہ میں لینے والی۔ "عائزہ نام اچھا ہے کہ حضرت عبد اللہ ابن مسعودرضی اللہ عنہ سے حدیث روایت کرنے والی ایک خاتون کا نام بھی ”عائزہ “ تھا۔ الطبقات الکبری میں ہے " عَائِدَةُ. امرأة من بني أسد. سمعت من عبد الله بن مسعود وروت عنه حديثًا " (الطبقات الكبری، ج 08،ص354،دارالكتب العلمية،بيروت) مند الفردوس میں حدیث پاک ہے: "نسموا بخبار کم “ ترجمہ : نیک ہستیوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.